علمائے اسلام  

امام زین العابدین

حضرت سید سجاد سیدنا امام زین العابدین﷜ نام ونسب: اسمِ گرامی:سید علی۔کنیت:ابومحمد،ابوالحسن۔لقب:سجاد،سید الساجدین،  زَین العابدین، امین۔ سلسلہ نسب:حضرت امام علی  زین العابدین  بن سیدالشہداء امام حسین  بن امیرالمؤمنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم۔آپ کی والدہ کا اسمِ گرامی:شہربانو بنت یزگردہے۔ تاریخِ ولادت:  آپ بروز جمعرات 5شعبان المعظم/ 38ھ،بمطابق جنوری/659ء کو مدینۃ المنورہ میں پیداہوئے۔ سیرتِ مبارکہ:آپ  اپنے جد...

عبد الرحمن جامی

مولانا عبد الرحمٰن جامی رحمۃ اللہ علیہ خدادرانتظار حمد مانیست     محمد ﷺچشم برراہ ثنانیست محمدﷺحامد حمد خدا بس    خدا مداح شان مصطفی بس نام ونسب: اسمِ گرامی:عبدالرحمن۔لقب:جامی۔والد کااسمِ گرامی:مولانا نظام الدین احمددشتی بن شمس الدین محمد۔  تاریخِ ولادت: مولانا جامی موضع خرجرد علاقہ جام ،" ہرات"میں 23 شعبان 817ھ مطابق 2/ نومبر 1414ء کو پیدا ہوئے۔ بیعت: حضرت خواجہ عبیداللہ احرار علیہ الرحمہ کےدستِ حق پر...

حضرت مولانا محمد عمر ظہیر الدین

مولانا سید محمدعمر ظہیرالدین الہ آبادی﷫(الہ آباد، انڈیا) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا سید محمدعمر ظہیرالدین الہ آبادی﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں جناب مولانا سید محمدعمر ظہیرالدین الہ آبادی﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی سید محمدعمر ظہیرالدین الہ آبادی؛ عالم، مجاز طریقت‘‘۔ (تذ...

حضرت مولانا عبدالحکیم خان﷫

حضرت مولانا عبدالحکیم خان ﷫ خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا عبدالحکیم خان ﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں حضرت مولانا عبدالحکیم خان ﷫کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی عبد الحکیم صاحب، ساکن شاہ جہاں پور، ضلع میرٹھ، عالم، مدرس، مصنف، صوفی مجاز طریقت‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص11) آپ﷫کے...