مولانا نواب سلطان احمد خان صاحب
جناب مولانا مولوی نواب سلطان احمد خان صاحب، محلہ بہاری پور ...
جناب مولانا مولوی نواب سلطان احمد خان صاحب، محلہ بہاری پور ...
مکّہ و یمن کے درمیان موضع سراۃ میں پیدا ہوئے، سابق الاسلام اور صادق الاسلام اور طاہر القلب تھے، حضرت ابو بکر صدّیق رضی اللہ عنہ نے امیہ بن خلف جمحی سے خرید کر آزاد کر دئیے، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ان کے حق میں فرمایا کرتے ابو بکر سیّدنا اعتق سیّدنا بلا لًا (بخاری) عاشقِ ذات نبوی تھے، تمام عمر مؤذّن رہے، حضور علیہ الصّلوٰۃ والسّلام نے اِن کے شان میں فرمایا ہے انا سابق العرب و بلال سابق الحبشۃ۔ ۲۰ھ میں دمشق میں فوت ہوکر بابِ صغیر کے پاس دفن ہوئ...
جناب مولانا مولوی حافظ سید عبد الکریم صاحب، محلہ ذخیرہ بریلی...
میر عنایت اللہ نام، پیر مسکین شاہ امری خطاب، حضرت شیخ محمد میر معروف بہ میاں میر کے مرید و خلیفہ اور کمالاتِ ظاہری و باطنی سے مزیّن تھے۔ زراعت سے رزقِ حلال حاصل کرتے تھے۔ اتفاقاً ایک سال بارش نہ ہوئی۔ آپ کی زمین بالکل بارانی تھی۔ اس قحط سالی میں سب کے کھیت خشک رہے مگر آپ کی زمین سے فصل پک کر خوب غلّہ حاصل ہُوا۔ اسی وجہ سے آپ مسکین امری مشہور ہوگئے کہ آپ کی کھیتی امرِ الٰہی سے بارش کے بغیر پک گئی۔ ۱۰۵۲ھ میں بعہدِ شاہ جہان وفات پائی۔ مزار لاہور میں...
نام ونسب: کنیت: ابو الفرح۔ اسم گرامی: شیخ محمد یوسف۔لقب: راحت المسلمین۔والد کااسم گرامی: شیخ عبدا للہ طرطوسی ۔ شام کے خوب صورت شہر ’’طرطوس‘‘ کی نسبت سے’’طرطوسی‘‘ کہلاتے ہیں۔ تحصیلِ علم: آپمروجہ علوم اسلامی کے ماہر کامل اور فاضل متبحر تھے۔علم الاخلاق اور تصوف میں امام تھے۔ بیعت وخلافت: حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی کےدستِ حق پرست پر بیعت ہوئے، اور مجاہدات و سلوک کے بعد خلافت سے مشرف ہوئے۔آپ حضرت ...
حضرت سید مومن عارف سہروردی علیہ الرحمۃ دولت آباد (ضلع اورنگ آباد)...
حضرت مخدوم نظام الدین رومی علیہ الرحمۃ کاغذی پورا خلدآباد...