علمائے اسلام  

حضرت مولانا حضرت ہاشم کھتری

حضرت مولانا حضرت ہاشم کھتری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علامہ محمد ہاشم کھتری حضرت مولانا الحاج محمد ہاشم بن میاں عبداللہ دھوبی نزدچوہڑ جمالی ، گوٹھ ’’گونگانی‘‘ (تحصیل شاہ بند ر ضلع ٹھٹھہ) میں ۱۱ ، رجب المرجب ۱۲۵۰ھ میں بروز پیر تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم اپنے چچا مولانا ابو اسحاق عبدالغفور دھوبی سے حاصل کی اس کے ساتھ اسکول میں پرائمری تعلیم بھی جاری رکھی ۔ اس کے بعد گوٹھ کے پرائمری اسکول میں استاد مقرر ہوئے۔ ایک روز...