خواجہ عاقل محمد چشتی
حضرت خواجہ قاضی عاقل محمد چشتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت خواجہ قاضی عاقل محمد چشتی فاروقی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب: قاضی الحاجات،صاحب الروضہ۔صاحب الروضہ اس لئے کہتےہیں کہ سب سےپہلےآپ نےہی حضرت قبلۂ عالم علیہ الرحمہ کےروضۂ مقدسہ کی تعمیرکرائی تھی۔فاروقی النسل ہونےکی وجہ سےآپ "فاروقی" کہلاتےہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت قاضی محمد عاقل بن خواجہ مولانامحمد شریف بن محمد یعقوب بن مخدوم نور محمد بن محمد زک...