علمائے اسلام  

حضرت خواجہ توکل شاہ انبالوی

حضرت خواجہ توکل شاہ انبالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (مشتمل بردوازدہ باب) ولادت اور نسب شریف: آپ موضع پکھو کے میں جو ضلع گورد اسپور میں موضع رتر چھتر اور ڈیرہ بابانانک کے درمیان واقع ہے۔ قریباً ۱۲۵۵ھ میں پیدا ہوئے۔ والدین کا سایۂ عاطفت نہایت خرد سالی میں سر سے اُٹھ گیا آپ کا کوئی اور بہن بھائی نہ تھا۔ آپ کے نانا صاحب میاں اللہ دین شاہ مست نے جو نو شاہی طریق کے ایک صاحب نسبت درویش تھے اس در یتیم کی پرورش کی۔ ایک موقع پر خود آپ نے فرمایا: ’&rsqu...

 (سیدنا) احیحہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن امیہ بن خلف بن وہب بن حذافہ بن حمج حمجی صفوان بن امیہ کے بھائی ہیں۔ مولفۃ القلوب میں سے تھے۔ ہ ابن عبدالبر کا قول ہے اور ابو موسی نے جو ابن مندہ کے چھوڑے ہوئے ناموں کا ذکر کیا ہے اس میں بیان کیا ہے کہ عبدان نے کہا ہے کہ ہم کو ان کی روایت نہیں ملی صرف ان کا نام انھوں نے لکھ دیا ہے اور عبدان نے یہ بھی کہا ہے کہ م سے احمد بن میار نے بیان کیا وہ کہتی تھی ہمس ے یحیی بن سلیمان جعفی یعنی ابو سعید نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے عبداللہ بن اجلح ...