سید العلماء سند الحکماء حضرت سید شاہ آل مصطفی سید میاں قادری برکاتی مارہروی
سید العلما سند الحکماحضرت سید شاہ آل مصطفی سیدؔ میاں قادری قدس سرہٗ نام اور لقب : آپ کا نام آل مصطفیٰ اولاد حیدرسید میاں اور لقب سید العلما ہے۔ ولادت با سعادت: آپ کی ولادت 25؍ رجب المرجب 1333ھ بمطابق 9؍ جون 1915ء بروز بدھ مارہرہ شریف میں ہوئی۔ حفظ ِقرآنِ مجید: 7 یا 8؍ سال کی عمر میں۔ تحصیلِ علم: مدرسہ معینیہ اجمیر مقدس میں حضور صدر الشریعہ سے درس نظامی کی تعلیم حاصل کی اور طب کی تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ۔ زوج...