مولانا محمد احمد حسن
مولانا محمد احمد حسن صاحب (حیدر آباد دکن، انڈیا) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا احمد حسن خاں صاحب ؛ آپکو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری نے اجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں مولانا احمد حسن خاں صاحب کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی احمد حسن خان صاحب، حیدر آباد، عالم،واعظ، مجاز طریقت‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص10) آپکےمزید...