احسن العلماء سراج العقباء حضرت سید شاہ مصطفی حیدر حسن میاں برکاتی قادری مارہروی
احسن العلما سراج العقبا حضرت سید شاہ مصطفی حیدر حسن میاں قادری برکاتی مارہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت باسعادت: احسن العلما حضرت سید شاہ مصطفی حیدر حسن میاں کی ولادت10؍ شعبان المعظم 1345ھ بمطابق 13؍ فروری 1927ء کو ہوئی۔ آپ وقت پیدائش سر سے پیر تک ایک قدرتی غلاف میں لپٹے ہوئے تھے جس کے اوپری حصے پر تاج کی شکل بنی ہوئی تھی۔ لقب : آپ کو احسن العلماء کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ حفظِ قرآن: آپ...