نیوز  

ماہانہ فاتحہ بسلسلہ عرسِ اعلیٰ حضرت

انجمن ضیائے طیبہ کے زیرِ اہتمام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ماہانہ فاتحہ ہر اسلامی مہینے کی ۲۵ویں شب کو بعد نمازِ عشاء دربار مصلح الدین، جوڑیا بازار، کراچی میں منعقد کی جاتی ہے۔...

عرسِ اعلیٰ حضرت

مسلمانانِ اہلسنت کے لیے خوشخبری شہرِ عزیز "کراچی میں عرسِ اعلیٰ حضرت کے مقدس موقع پر خصوصی خطاب: یادگار اسلاف ،خلیفہٗ قطبِ مدینہ ،رئیس المتکلمین ،پیرِ طریقت حضرتِ علامہ سیّد محمد محفوظ الحق شاہ مدظلہ العالی ۷ دسمبر بروز پیر رات ۹ بجے انجمن ضیاء طیبہ کے زیرِ انتظام میمن مسجد مُصلح الّدین گارڈن ،سابقہ کھوڑی گارڈن، کراچی  پاکستان میں منعقدہ جلسہٗ عام میں خطاب فرمائیں گے۔ برادارانِ اسلام اعلیٰ حضرت سے اظہارِ محبت کرتے ہوئے جلسے میں شرکت ...

ماہانہ فاتحہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ

تعزیت و ایصالِ ثواب مارچ ۴، ۲۰۱۶ بروز جمعہ مبارک بعد نمازِ عشاء بر شہادت محافظ و شہید ناموسِ رسالت غازیِ ملت اسلامیہ غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ تعالی علیہ بمقام دربارِ مصلح الدین، (کھوڑی گارڈن) جوڑیا بازار۔ کراچی...