پیر طریقت مولاناشاہ محمد کرامت اللہ خاں صاحب چشتی صابری
پیر طریقت مولاناشاہ محمد کرامت اللہ خاں صاحب چشتی صابری علیہ الرحمہ...
پیر طریقت مولاناشاہ محمد کرامت اللہ خاں صاحب چشتی صابری علیہ الرحمہ...
حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:حاجی امداد اللہ بن حافظ محمد امین،بن حافظ شیخ بڈھا ،بن حافظ شیخ بلاقی علیہم الرحمہ ۔آپ کے والدین نے آپ کا نام امداد حسین رکھا۔عرفی نام امداداللہ مہاجر مکی اورتاریخی نام ظفر احمد ہے۔آپ فاروقی النسب ہیں۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت 22/صفر1233ھ /مطابق29/دسمبر1817ء،بروز پیر بمقام نانوتہ ضلع سہارنپور(انڈیا) میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم:حفظ اپنے گھر کے قریبی مکتب میں کیا۔ف...
...
...
...
حضرت ابو سعید چشتی دست رسول رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ نور الدین بن شیخ عبدالقدوس کے بیٹے تھے اور شیخ نظام الدین بلخی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفۂ اعظم تھے پہلے آپ اپنے دادا شیخ عبدالقدوس گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید ہوئے اُن کی وفات کے بعد بلخ میں چلے گئے اور وہاں شیخ نظام الدین کی خدمت میں رہ کر تکمیل پائی۔ مراۃ الاسرار اور سواطع الانوار(اقتباس انوار) کے مصنفین لکھتے ہیں کہ ایک شخص درویشوں کے کمالات کا منکر تھا جس بزرگ کے پاس جاتا کہتا می...
حضرت خواجہ نظام الدین صابری تھانیسری بلخی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ہندوستان کے بہت بڑے ولی اللہ تھے ظاہری اور باطنی تصرف کے مالک تھے مذہباً حنفی تھے اور چشی صابری تھے آپ کی نسبت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے آپ شیخ جلال الدین تھانیسری کے بھتیجے تھے اور داماد بھی تھے خلیفہ بھی تھے اور جانشین بھی تھے اور آپ کے ہی سجادہ نشین تھے اگرچہ آپ نے ظاہری علوم میں اُستاد سے ایک سبق نہ پڑھا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے انہیں علم لدنی سے نوازاتھا اور آپ پر...