حضرت علامہ مولانا غلام فرید لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
مولوی غلام فرید لاہوری: عالمِ اجل،فاضل اکمل،جامع کمالات ظاہری وباطنی،عابد زاہد،ذاکری شاغل تھے،عمام عمر درس و تدریس میں مشغول رہے اور دنیا سے سروکارنہ رکھتے تھے،تجریدو تفرید آپ کی طبیعت پر نہایت غالب تھی۔ وفات آپ کی ۱۲۱۶ھ میں ہوئی۔
(حدائق الحنفیہ)
//php } ?>