امام الواصلین قدوۃ السالکین ،غوث زماں ،قلندر وقت حضرت خواجہ پیرغلام یاسین شاہجمالی رحمۃ اللہ علیہ
امام الواصلین قدوۃ السالکین ،غوث زماں ،قلندر وقت حضرت خواجہ پیرغلام یاسین شاہجمالی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: حضرت علامہ خواجہ پیر غلام یٰسین شاہ جمالی بن حضرت فیض محمد شاہ جمالی بن خواجہ نور الدین شاہ جمالی رحمۃ اللہ علیہم ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 4 صفر المظفر 1336ھ بمطابق 18 نومبر 1917ء بروز اتوار شاہجمال میں ہوئی۔ تعلیم: ایک سال کی عمر تھی کہ والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا مکمل تربیت والد گرامی حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جما...