اساتذہٗ کرام  

محدث اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد سردار احمدقادری رحمۃ اللہ علیہ

محدث اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد سردار احمدقادری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا محمد سرداراحمد چشتی قادری رضوی۔ کنیت:ابوالفضل ۔لقب:محدثِ اعظم پاکستان۔والد کا اسمِ گرامی :چودھری میراں بخش چشتی  علیہ الرحمہ ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ قصبہ دىال گڑھ ضلع گورداس پور(مشرقى پنجاب،انڈیا)مىں پىدا ہوئے، آپ کى تارىخ ولادت29 جمادی الاخریٰ 1321ھ بمطابق 22ستمبر1903ء ہے۔ تحصیلِ علم:محدث اعظم پاکستان نے ابتدائی تعلیم پرائمری تک موضع دیا...

نائب غوث اعظم مجاہد ملت حضرت علامہ محمد حبیب الرحمن عباسی قادری اڑیسوی

نائب غوث اعظم مجاہد ملت حضرت علامہ محمد حبیب الرحمن عباسی قادری اڑیسوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ قصبہ دھام نگر،ضلع بالیسر،صوبہ اڑلیہ وطن،اور نامی گرامی رئیس، نسبی علاقہ حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ،عم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ سے ہے، والد ماجد نے انگریزی نعلیم کے لیے اسکول بھیجا،مگر چند دنوں بعد آپ نے انگریزی تعلیم حاصل کرنے سے انکار کردیا،حضرت مولانا شاہ ظہور حسام مانک پوری الہ آباد سے بلا کر آپ کی عربی تعلیم حاصل کرنے سے انکار کردیا،حضرت مولانا شا...

حضرت مولانا غلام جیلانی میرٹھی

حضرت مولانا غلام جیلانی میرٹھی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:۔ وحیدالعصر حضرت مولانا غلام جیلانی ،بن مولاناحاجی غلام فخر الدین ،بن مولانا حکیم سخاوت حسین فخری سلیمانی ۔                              آپکے دادا بزرگوار نےآپکا نام غلام محی الدین جیلانی رکھا۔ تاریخ ِ ولادت:۔۱۱،رمضان المبارک، ۱۳۱۷ ھ ،بمطابق ۱۹۰۰ ء ...