شاگرد و تلامذہ  

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری

حضرت علامہ مولانا سیّد شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: اسمِ گرامی: شاہ تراب الحق۔آپ کانام ایک  عظیم بزرگ حضرت ’’شاہ تراب الحق‘‘ علیہ الرحمۃکے نام پر رکھا گیا، جن کا مزار حید آباد دکن ہندوستان میں ہے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت سیّدشاہ تراب الحق قادری بن حضرت سیّد شاہ حسین قادری بن سیّد شاہ محی الدین قادری بن سیّد شاہ عبداللہ قادری بن سیّد شاہ میراں  قادری اور والدۂ ماجد کی طرف سے ا...

مفتی محمد حسن حقانی

مفتی محمد حسن حقانی  رحمۃ اللہ علیہ   نام ونسب:  اسمِ گرامی:مفتی محمد حسن حقانی اشرفی۔والد کااسمِ گرامی:مفتیِ اعظم آگرہ مفتی عبدالحفیظ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مفتی حسن حقانی بن مفتی عبدالحفیظ حقانی بن مولانا عبدالمجید آنولوی  بن شیخ عبدالکریم بن شیخ عبداللہ۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت ماہ دسمبر  1930ء /1949ھ کو "ٹانڈہ "ضلع فیض آباد یوپی ا نڈیا میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم وت...

حضرت علامہ مولانامولانا عبدالعزیز حنفی

حضرت علامہ مولانامولانا عبدالعزیز حنفی مدظلہ العالی آپ اس وقت  اہلِ سنت کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم امجدیہ میں تدریس کےساتھ دارالافتاء امجدیہ میں بھی خدمات انجام دےرہے ہیں ۔اسی طرح جامع مسجد فاروقِ اعظم گلبرگ میں امام وخطیب بھی ہیں۔آپ کاشمار کراچی کے جیداوربزرگ  علماء میں ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کےعلم وعمل اور عمر میں برکتیں عطاء فرمائے۔(آمین)...