شاگرد و تلامذہ  

شیخ الحدیث مفتی محمد اسماعیل ضیائی

شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اسماعیل ضیائی مدظلہ العالی آپ اس وقت  اہلِ سنت کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم امجدیہ میں شیخ الحدیث کے منصب پر فائز ہیں ،اس کےساتھ مدارسِ برکاتیہ کےناظمِ اعلیٰ بھی ہیں۔اس کے علاوہ  اہلِ سنت کی کثیرمذہبی وسماجی انجمنوں اور تنظیموں کی سرپرستی بھی  فرمارہے ہیں۔آپ کاشمار کراچی کے جیداوربزرگ  علماء میں ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کےعلم وعمل اور عمر میں برکتیں عطاء فرمائے۔(آمین)...

شیخ الحدیث مولانا افتخار احمد قادری

شیخ الحدیث مولانا افتخار احمد قادری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا افتخار احمدقادری۔لقب:قادری،عاشقِ مدینہ۔والد کااسمِ گرامی:سکندرخان مرحوم۔قوم کےپختون تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1954کو گاؤں"کاٹلنگ، قصہ کڑکنی"ضلع مردان ،صوبہ  خیبرپختونخواہ،پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: گاؤں کاٹلنگ کی مسجد مامونی میں پیر آف مانکی شریف کے خلیفہ حضرت مولانا عبدالجلیل صاحب کے پاس ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد 1970ء میں دارالعلوم ام...