/ Thursday, 18 April,2024

حضرت رابعہ بصریہ

حضرت رابعہ بصریہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا     یہ وہ نیک بی بی اور کرامت والی ولیہ ہیں کہ تمام دنیا میں ان کی دھوم مچی ہوئی ہے یہ دن رات خدا کے خوف سے رویا کرتی تھیں اگر ان کے سامنے کوئی جہنم کا ذکر کر دیتا تو یہ مارے خوف کے بے ہوش ہو جایا کرتی تھیں بہت زیادہ نفلی نمازیں پڑھا کرتی تھیں خدا ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں