حضرت سیدنا قاسم بن محمد
حضرت سیدنا قاسم بن محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہما نام ونسب: اسمِ گرامی: حضرت قاسم رضی اللہ عنہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت قاسم بن محمد بن سیدناابوبکرصدیق رضی اللہ عنہم۔ آپ امیرالمؤمنین خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ پوتے تھے۔ تاریخِ ولادت: خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عہد مبارک میں شاہِ فارس "یزدجرد" کی تین بیٹیاں مالِ غنیمت میں آئیں۔ جن میں سے شہر بانو، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عقد میں آئیں، جن س...