شیخ الاسلام حضرت خواجہ عثمان ہارونی
شیخ الاسلام حضرت خواجہ عثمان ہارونی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:حضرت خواجہ عثمان ہارونی۔کنیت:ابوالنور۔لقب: شیخ الاسلام۔سلسلہ نسب:آپ کاسلسلہ نسب گیارہویں پشت میں حضرت مولا علی شیر خدا تک پہنچتا ہے۔(سیرتِ خواجہ غریب نواز:42) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت اکثر مؤرخین کےنزدیک 536ھ،1141ء کو قصبہ ’’ہارون یاہرون‘‘ خراسان میں ہوئی۔(اہل سنت کی آواز،خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ2008ء/...