حضرت خواجہ عبید اللہ ملتانی
حضرت خواجہ عبید اللہ ملتانی رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب: اسمِ گرامی: خواجہ عبیداللہ۔لقب:مظہرکلماتِ حق۔ سلسلہ ٔنسب اسطرح ہے:مولانا عبیداللہ بن مولانا محمد قدرۃ اللہ بن مولانا محمد صالح بن مولانا محمد داؤد بن مولانا یار محمد بن مولانا گل محمد بن مولانا محمد عبدالقدوس بن مولانا محمد عبدالحق بن مولانا خدا بخش بن مولانا محمد عبدالغفور (رحمہم اللہ تعالٰی ) (سردلبراں:47) قبلہ مفتی محمد عبدالشکور ملتانی نقل فرماتے ہیں کہ: حضرت خواجہ عبید...