اقوال زریں  

ہر قسم کی بری رسومات اور خاندانی وعلاقائی رواج کو چھوڑ کردو

ہر قسم کی بری رسومات  اور خاندانی وعلاقائی رواج کو چھوڑ کردو مرض موت میں آپ نے اپنے اصحاب سے فرمایا کہ رسم و عادت کو چھوڑو اور رسمِ خلق کے خلاف کرو اور ایک دوسرے سے اتفاق رکھو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت بشریت کی عادات و رسوم کے اٹھادینے کے لیے تھی۔ تم ایک دوسرے کی مدد و تائید کرو۔ اور تمام کاموں میں عزیمت پر عمل کرو۔ جہاں تک ہوسکے عزیمت کو ہاتھ سے نہ دو۔ اہل اللہ کی صحبت سنت موکدہ ہے۔ اس سنت پر خصوصاً و عموماً ہمیشگی کرو۔ اور صحبت...

شان جباری کا ظہور

شان جباری کا ظہور جباری کی صفت کے دیکھنے سے مقصود تضّرع و زاری اور توبہ و انابت کی صفت کا ظہور ہے۔ اور اس دید کی صحت کی نشانی مناجات کی طرف مائل ہونا ہے۔ نہ کہ خرابات (بت خانہ)۔ یعنی اپنے نفس کی طرف ۔ فَاَلْھَمَھَا فُجُوْرَھَا وَتَقْوٰھَا۔ (سورۃ شمس) پس جی میں ڈالی اُس کے بدکاری اُس کی اور پرہیز گاری اُس کی۔  اِس میں حکمت یہ ہے کہ جب رضا کا ارادہ میلان دیکھے تو شکر کرے اور اُسی پر چلے۔ اور جب عدم رضا کا ارادہ و میلان دیکھے تو تضرع کرے اور حق...