شجرہ نسب  

حضرت ابو جعفر امام محمد تقی

حضرت ابو جعفر امام محمد تقی بن امام علی رضا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام محمد، کنیت ابو جعفر، لقب تقی، جواد، قانع، مرتضیٰ، بروزِ سہ شنبہ ۱۹؍ رمضان ۱۹۵ھ کو امّ ولد حضرت سکینتہ المرسیہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے بمقام مدینہ طیبہ پیدا ہوئے، [۱] [۱۔ تذکرۃ الخواص الامتہ۔ مسالک السّالکین جلد اوّل ۱۲ شرافت] جو ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہ کے قبیلہ سے تھیں، یہ جوان حسین جملہ خصائل میں مثل آباء کرام رضی اللہ عنہ کے تھے، بڑے عالم، بڑے عاقل، بڑے حاضر جواب اور صاحبِ...