جامع ظاہر و باطن حضرت علامہ غلام نبی للہی
جامع ظاہر و باطن حضرت علامہ غلام نبی للہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ کااسمِ گرامی غلام نبی للّٰہی ابن حضرت مولانا قاضی غلا حسین تھا۔ تاریخِ ولادت: حضرت مولانا غلام نبی للّٰہی 1234ھ میں للہ شریف, ضلع جہلم میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: مولانا غلام نبی للہی رحمۃ اللہ علیہ نے صرف نحو کی کتب کے علاوہ میر قطبی ، شرح وقایہ اور خیالی وغیرہ اپنے والد ماجد اور بعض دیگر علماء سے پڑھیں، بعد ازاں علامۃ العصر حضرت مولانا محمد احسن...