خلفاء کرام  

محدث اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد سردار احمدقادری رحمۃ اللہ علیہ

محدث اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد سردار احمدقادری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا محمد سرداراحمد چشتی قادری رضوی۔ کنیت:ابوالفضل ۔لقب:محدثِ اعظم پاکستان۔والد کا اسمِ گرامی :چودھری میراں بخش چشتی  علیہ الرحمہ ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ قصبہ دىال گڑھ ضلع گورداس پور(مشرقى پنجاب،انڈیا)مىں پىدا ہوئے، آپ کى تارىخ ولادت29 جمادی الاخریٰ 1321ھ بمطابق 22ستمبر1903ء ہے۔ تحصیلِ علم:محدث اعظم پاکستان نے ابتدائی تعلیم پرائمری تک موضع دیا...

جو ہو سر کو رَسائی اُن کے دَر تک

جو ہو سر کو رَسائی اُن کے دَر تکتو پہنچے تاجِ عزت اپنے سر تک وہ جب تشریف لائے گھرسے در تکبھکاری کا بھرا ہے دَر سے گھر تک دُہائی ناخداے بے کساں کیٔکہ سلاکبِ اَلم پہنچا کمر تک الٰہی دل کو دے وہ سوزِ اُلفتپُھنکے سنہک جلن پہنچے جگر تک نہ ہو جب تک تمہارا نام شاملدعائںے جا نہںا سکتںے اَثر تک گزر کی راہ نکلی رہ گزر مںقابھی پہنچے نہ تھے ہم اُن کے دَر تک خدا یوں اُن کی اُلفت مںں گما دےنہ پاؤں پھر کبھی اپنی خبر تک بجائے چشم خود اُٹھتا نہ ہو آڑجما...

جو ہو سر کو رَسائی اُن کے دَر تک

جو ہو سر کو رَسائی اُن کے دَر تکتو پہنچے تاجِ عزت اپنے سر تک وہ جب تشریف لائے گھرسے در تکبھکاری کا بھرا ہے دَر سے گھر تک دُہائی ناخداے بے کساں کیٔکہ سلاکبِ اَلم پہنچا کمر تک الٰہی دل کو دے وہ سوزِ اُلفتپُھنکے سنہک جلن پہنچے جگر تک نہ ہو جب تک تمہارا نام شاملدعائںے جا نہںا سکتںے اَثر تک گزر کی راہ نکلی رہ گزر مںقابھی پہنچے نہ تھے ہم اُن کے دَر تک خدا یوں اُن کی اُلفت مںں گما دےنہ پاؤں پھر کبھی اپنی خبر تک بجائے چشم خود اُٹھتا نہ ہو آڑجما...

حضرت علامہ محمد ابراہیم رضا خاں عرف جیلانی میاں﷫

 حضرت علامہ محمد ابراہیم رضا خاں عرف جیلانی میاں﷫  نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی محمد ابراہیم تھا اور جیلانی میاں کےنام سے معروف ہوئے۔ آپ حجۃ الاسلام کے فرزندِ اکبر تھے۔اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا فاضل بریلوی کے پوتے تھے ۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) تاریخ ومقامِ ولادت: جیلانی میاں کی ولادت 1325 ھ بریلی ،انڈیا میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے تمام علومِ نقلیہ وعقلیہ کی تکمیل مدرسہ اہل سنت منظر الاسلام بریلی میں کی۔ بیعت وخلافت: جیلانی میاں ن...

مولانا مفتی سید ریاض الحسن جیلانی

مولانا مفتی سید ریاض الحسن جیلانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا مفتی سید ریاض الحسن جیلانی۔لقب: مفتی زمن،ریاض العلماء۔تخلص:نیر۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:مولانا مفتی سید ریاض الحسن  جیلانی  بن مولانا مفتی سید عنایت علی شاہ بن مولانا مفتی سید صدرالدین جیلانی بن سید ذوالفقار علی شاہ جیلانی بن سید مداح حسن جیلانی بن سید شاہ میر احسن جیلانی بن سید مرتضی ٰ  حسن جیلانی بن سیدکمال الدین جیلانی بن سید شاہ خلیل اللہ ناگوری جیلانی بن ...

فقیہ المفخم مفتی اعجاز ولی خاں رضوی بریلوی

فقیہ المفخم مفتی اعجاز ولی خاں رضوی بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مفتی اعجاز ولی خاں رضوی۔لقب: فقیہ المفخم،استاذالعلماء۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: استاذ العلماء فقیہ المفخم مولانا مفتی محمد اعجاز ولی خاں رضوی بن مولانا سردار ولی خاں (متوفی ۶؍ صفر ۱۳۹۵ھ؍ ۱۸؍ فروری۱۹۷۵ء  بمقام پیر جو گوٹھ سندھ) بن مولانا ہادی علی خاں بن مولانا رضا علی خاں (جد امجد امام احمد رضا خاں قادری بریلوی)۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعا...

شاہ حبیب الرحمن اڑیسوی قادری

مجاہدِ ملت حضرت شاہ حبیب الرحمٰن قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی حبیب الرحمٰن قادری ہے۔ اور آپ کا سلسلۂ نسب عمِ رسول ﷺ سیدنا عباس بن عبد المطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ملتاہے۔ تاریخِ ولادت: حضرت علامہ محمد حبیب الرحمٰن ہاشمی عباسی رضوی رحمۃ اللہ علیہ بتاریخ 8محرم الحرام 1322ھ بروز شنبہ بوقتِ صبحِ صادق، قصبہ دھام نگر ، صوبۂ اڑیسہ(موجودہ نام اوڈیشا) انڈیا میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتداءً لوگوں نےحضرت مجاہد ملت کو انگری...

حضرت مولانا احسان علی مظفر پوری رحمۃ اللہ علیہ

فیض فیض پور علاقہ پوکھریرا،ضلع مظفر پور کے ساکن،مدرسہ منظر اسلام بریلی میں حضرت مولانا رحم الٰہی مظفر نگرمی،مولانا نور الحسین فاروقی رام پوری وغیرہ سے درسیات پڑھی،۴۵سال سے مدرسہ منظر اسلام میں درس دیتے ہیں،درمیان میں ایک سال کے لیے مظفر پور کے مدرسہ انوار العلوم علیمیہ میںصدر مدرس رہے،بعدہ حضرت مولانا جیلانی میں قدس سرہٗ کے اصرار پر منظر اسلام میں واپس آگئے تقریباً بیس برس سے حدیث و تفسیر کی کتابوں کا درس دیتے ہیں،تعویذ نویسی کا کام بھی خوب کرتے ...

عارفِ حق رہبرِ دوراں ضیاءُ الدین تھے

عارفِ حق رہبرِ دوراں ضیاءُ الدین تھےکِشورِ عرفان کے سُلطاں ضیاءُ الدین تھے کی ودیعت اعلیٰ حضرت نے خلافت آپ کوجانشینِ حضرتِ ذی شاں ضیاءُ الدین تھے چار سو پھیلی ضیاءُ الدین احمد کی ضیامعرفت کے اک مہِ تاباں ضیاءُ الدین تھے معتقد ہیں آپ کے اہلِ حرم، اہلِ عجمنازِ عربستان و پاکستاں ضیاءُ الدین تھے گنبدِ خَضرا کے سائے میں رہا جن کا قیامسیّد الابرار کے مہماں ضیاءُ الدین تھے آخری دم تک مدینے کو نہ چھوڑ آپ نےمصطفیٰ پر جان سے قرباں ضیاءُ الدین تھے ...