ضیاء الدین پیلی بھیتی
ابوالمساکین مولانا ضیاء الدین پیلی بھیتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مولانا ضیاءالدین ۔کنیت:ابوالمساکین۔والد کااسمِ گرامی: مولاناحسین علی علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: 1290ھ کو تلہر ضلع شاہ جہاں پور میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم والدِ ماجد سے حصل کی۔بعد میں حضرت محدث سورتی علیہ الرحمہ کی خدمت میں حاضر ہوکر اور دورۂ حدیث کی تکمیل پر دستارِ فضیلت حاصل کی۔ بیعت وخلافت: آپ امام اہلِ سنت اعلیٰ حضرت امام احمدرضا خان عل...