خلفاء کرام  

حضرت شیخ کالو

حضرت شیخ کالو رحمتہ اللہ علیہ شیخ جنید رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند تھے۔ طلبِ حق لے کر سلطان العارفین رحمتہ اللہ علیہ کی ملاقات کو آئے تو حضرت سلطان العارفین رحمتہ اللہ علیہ کے حجرہ سے ""ھُو""کی آواز سنی۔ بڑے شوق اور اشتیاق سے حجرہ میں داخل ہوئے تو وہاں کسی کو موجود نہ پایاپھر حجرہ سے باہر ""ھُو"" کی آواز سنی تو فوراً دوڑ کر باہر نکلے تو وہاں بھی کوئی نہ تھا پھر سے حجرہ کے اندر سے ""ھُو"" کی آواز آئی پھر دوڑتے ہوئے حجرہ کے اندر گئے مگر وہی پہلے ...

حضرت لعل شاہ ہمدانی

حضرت لعل شاہ ہمدانی علیہ الرحمۃ آپ رحمتہ اللہ علیہ کا مزار شریف سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کے عقب میں ہے آپ شریف شاہ ہمدانی دندا شاہ بہاول کے فرزند ہیں ۔ سلطان العارفین رحمتہ اللہ علیہ کے مزار مبارک پر ایک دفعہ آئے سلطان العارفین رحمتہ اللہ علیہ نے مہربانی فرمائی تو وہیں کے ہو کر رہ گئے ۔ساری زندگی مزار شریف پر ہی گزار دی وہیں محبوب کے قدموں میں1328ھ کو جان دی اور وہیں دفن ہوئے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں سلطان...