حضرت سلطان بازید محمد
حضرت سلطان بازید محمد رحمتہ اللہ علیہ(والد حضرت سلطان باہو) سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے والدِ محترم کا اسمِ گرامی حضرت سلطان بازید محمد رحمتہ اللہ علیہ تھا۔ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ اپنی کتب کے شروع میں اپنا تعارف جن الفاظ سے کراتے ہیں اس سے بھی یہ بات ثابت ہوتی ہے یعنی ""تصنیف فقیر باھو ولد بازید محمد عرف اعوان""۔ حضرت بازید محمد رحمتہ اللہ علیہ پیشہ ور سپاہی تھے اور مغل بادشاہ شاہجہان کے لشکر ...