حضرت مولانا شیخ اسماعیل
شیخ اسماعیل(والدشیخ عبدالقدوس گنگوہی) مراۃ الاسرار میں ہے:حضرت شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین کی عمر جب چالیس دن تھی تو آپ کے والدِ گرامی شیخ صفی الدین جوکہ شیخ جہانگیر اشرف سمنانی کے مرید وخلیفہ تھے آپکی خدمت میں لیکر حاضر ہوئے تو آپ نے شیخ اسماعیل کے حق میں دعا فرمائی :"یا اللہ اسکو علم وحکمت سے مالا مال کر " یہ آپکی دعا کا اثر تھا کہ شیخ اسماعیل اپنے وقت جید عالم اور بہترین خوشنویس تھے ۔آپنے اپنے بیٹے قطب العال...