شجرہ طریقت  

مولائے روم محمد جلال الدین رومی

مولائے روم شیخ  جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ نام ونسب:اصل نام محمد،لقب جلال الدین اورمولائے روم تھا ۔جواہر مضیہ میں سلسلہ نسب اس طرح بیان کیا ہے ! محمد جلال الدین بن محمدبہاؤالدین  بن محمد بن حسین بلخی  بن احمد بن قاسم بن مسیب بن عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابوبکرصدیق۔ (رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین) تاریخ ِولادت:  مولائے روم۔ ۶۰۴ھ مطابق  ۱۲۰۷ءمیں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت:ابتدائی تعلیم اپنے والدِ ماجد شیخ بہاؤ الدین سے حاص...

حضرت نجم الدین کبریٰ

حضرت نجم الدین کبریٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و نسب: کنیت :ابوالجناب .اسم ِ گرامی: مبارک احمد۔ لقب :نجم الدین کبٰری۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:احمدبن عمر بن محمد۔(علیہم الرحمہ) تاریخ ولادت: 540 ھ ۔ بمطابق145 1ءکو "خیوق"خوارزم،موجودہ (ازبکستان)  میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے گھر میں حاصل کی اور محی السنہ اور حضرت شیخ روز بہاں بقلی سے   بھی استفادہ کیا ،اور بعد میں مختلف شیوخ ِ تصوف اور اپنے وقت کے جید علماء کرام &nbs...

قبول بندۂ در کا سلام کرلینا

قبول بندۂ درکا سلام کرلیناسگانِ طیبہ میں تحریر نام کرلینا مرے گناہوں کے دفتر کھلیں جو پیشِ خداحضور اس گھڑی تم لطف عام کرلینا جو چاہتے ہوکہ سرد آتشِ دوزخ دلوں پہ نقشِ محمد کا نام کرلینا ملاہے خوب ہی نسخہ گناہگاروں کوتمہارے نام سے دوزخ حرام کرلینا تمہارے حسن میں رکھ کر کشش کہا حق نےکہ دشمنوں کو دکھا کر غلام کرلینا یہ ہے حضورکا ہی مرتبہ شب معراجبغیر واسطہ رب سے کلام کرلینا حبیب عرش سےبھی پار جاکے رب سے ملےکلیم کو تھا میسّر کلام کرلینا خدانے...

ساقی کچھ اپنے بادہ کشوں کی خبر بھی ہے

ساقی کچھ اپنے بادہ کشوں کی خبر بھی ہےہم بے کسوں کے حال پہ تجھ کو نظر بھی ہے جوشِ عطش بھی شدّتِ سوزِ جگر بھی ہےکچھ تلخ کامیاں بھی ہیں کچھ دردِ سر بھی ہے ایسا عطا ہو جام شرابِ طہور کاجس کے خمار میں بھی مزہ ہو سُرور کا اب دیر کیا ہے بادۂ عرفاں قوام دےٹھنڈک پڑے کلیجہ میں جس سے وہ جام دے تازہ ہو رُوح پیاس بجھے لطف تام دےیہ تشنہ کام تجھ کو دعائیں مدام دے اُٹھیں سرور آئیں مزے جھوم جھوم کرہو جاؤں بے خبر لبِ ساغر کو چوم کر فکرِ بلند سے ہو عیاں اق...