ہے ذکر میرے لب پر ہر صبح وشام تیرا
ہے ذکر میرے لب پر ہر صبح و شام تیرامیں کیا ہوں ساری خلقت لیتی ہے نام تیرا ہر چیز کا تو ناظر اور مکاں میں حاضر ظاہر میں ہے اگر چہ طیبہ مقام تیرا ہر آنکھ دیکھتی ہے تیرے ہی رخ کا جلوہہر کان سن رہا ہے پیارے کلام تیرا تو نائبِ خدا ہے محبوب کبریا ہےہےملک میں خدا کے جاری نظام تیرا مالک تجھے بنایا مخلوق کا خدا نےاس واسطے لکھا ہے ہر شے پہ نام تیرا تیرے خدا نے تجھ کو قدرت ہر اک عطا کیاس معجزہ ہے پیارے یُحی العظام تیرا بٹتا ہے دو جہاں میں تیرے ہی گھ...