شجرہ نسب  

حضرت میر سید محمد صغری (مورثِ اعلیٰ خاندانِ برکات)

جدّ اعلیٰ ساداتِ مارہرہ حضرت میر سید محمد صغریٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   حضرت میر سید محمد صغریٰ  خاندانِ برکات کے مورثِ اعلیٰ ہیں۔ ہندوستان میں خاندانِ برکات کا آغاز آپ ہی سے ہوا۔ سلسلۂ نسب:  میر  سید محمد صغریٰ بن  سید علی بن سید حسین بن سید ابو لفرح ثانی بن سید ابو الفراس بن سید ابو الفرح واسطی رحمہم اللہ  تعالیٰ اجمعین۔ بلگرام  سے ہجرت:  آپ سے پہلے آپ کے دادا حضرت سید حسین بن سیدابو الفرح ثانی رح...

حضرت سید ابو الفرح واسطی

حضرت سید ابو الفرح واسطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: سید ابو الفرح  واسطی،  مشرقی عراق کے ایک شہر’’واسط‘‘  سے تعلق رکھنے کی نسبت سے واسطی کہلاتے ہیں۔ سلسلۂ نسب: سید داؤد بن سید حسین بن سید یحییٰ بن سید زید سوم بن سید عمر بن سید زید دوم بن سید علی عراقی بن سید حسین بن سید علی بن سید محمد بن سید عیسیٰ موتم الاشبال رحمہم اللہ تعالیٰ۔ ایک بار حاکم واسط سے کوئی امر غیر شرعی صادر ہوا، آپ نے اس کے دربار...