حضرت سید عیسی موتم الاشبال بن سیدنا زید شہید بن سیدنا امام زین العابدین
حضرت سید عیسیٰ موتم الاشبال بن سیدنا زید شہید بن سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہم تاریخ پیدائش : ۱۲۰ھ اور تاج العلماء کی تحقیق کے مطابق ۱۰۷ھ ہے۔ والد کا نام: حضرت سیدنا زید شہید بن سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہما لقب : موتم الاشبال۔ موتم الاشبال کا کیا معنی ہے اور یہ لقب ہونے کی کیا وجہ ہے؟ ’’موتم الاشبال‘‘ کا معنی ہے شیروں کے بچوں کو یتیم کردینے ...