شاگرد و تلامذہ  

ابو عبد الرحمن احمد امام نسائی

حافظ الحدیث امام نسائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: نام: احمد بن شعیب بن یحیٰ بن سنان بن دینار نسائی خراسانی ہے۔ کنیت : ابو عبدالرحمن ، لقب: حافظ الحدیث ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ 215 ھ میں خراسان کے ایک مشہور شہرنَسا میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: امام نسائی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے دیار کے شیوخ سے اخذِ علم کے بعد، قتیبہ بن سعید کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے دوسال استفادہ کیا، اس کے علاوہ خراسان، عراق، حجاز، جزیرہ، شام اور مصر و...

حضرت امام ابو عیسیٰ ترمذی

حضرت امام ابو عیسیٰ ترمذی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:محمد۔کنیت:ابوعیسیٰ۔لقب:امام المحدثین،حافظ الحدیث،صاحبِ سنن۔سلسلہ نسب  اسطرح ہے:امام ابوعیسیٰ محمد بن عیسیٰ  ترمذی بن سورۃ  بن موسیٰ بن ضحاک بن سکن سلمی ترمذی۔علیم الرحمہ۔امام ترمذی علیہ الرحمہ نےاپنےنام کی بجائےکنیت کواختیارکیاہے،اوراسی سےمعروف ہوئے۔ تاریخ ِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 209ھ،مطابق824ءکو"ترمذ"ازبکستان میں ہوئی۔ تحصیل علم:خراسان ماوراء النہر کا علاق...

عبد اللہ بن محمد ابو بکر المعروف ابنِ ابی الدنیا

عبد اللہ بن محمد ابو بکر المعروف ابنِ ابی الدنیا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کا نام عبد الله بن محمد بن عبيد بن سفيان ابن ابی الدنيا قرشی اموی۔کنیت: ابو بکر۔ اور آپ ابنِ ابی الدنیا کے نام سے مشہور ہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادتِ باسعادت208 ھ میں بغداد میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ  کے مشائخ میں احمد دورقی، علی بن جعد جوہری، زُہیر بن حرب، ابوعبید قاسم بن سلام، داود بن رشید خورازمی، محمد بن سعد کاتبِ واقدی، امام بخاری اور امام ابوداؤد وغی...