حضرت ابو بکر صدیق
حضرت ابو بکر صدیق نام ونسب: اسمِ گرامی عبد اللہ ،کنیت ابوبکر ،اور دو لقب زیادہ مشہور ہیں صدیق ا ورعتیق ۔سلسلہ ٔنسب اسطرح ہے ۔عبد اللہ بن عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب ۔حضرت کعب پر جاکر آپ رضی اللہ عنہ کا سلسلہ رسولِ اکرم ﷺ کے نسب سے جا ملتا ہے۔آپکی والدہ کا نام ام الخیر سلمیٰ بنت ِ صخر بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب ہے۔ قبولِ اسلام:حضرت سیدنا ابراہیم نخعی فرماتے ہیں! ""اوّل من اسلم...