نیوز  

تحفظِ ناموسِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی جدوجہد جاری رہے گی

کراچی (پ ر)جماعتِ اہلسنت پاکستان کراچی کے ناظم محمد حسین لاکھانی نے کہاکہ پاکستان شمعِ رسالت کے پروانوں کی سرزمین ہے مصطفیٰ جانِ رحمت کی عظمت  کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ گستاخِ رسول کا خون رائیگاں جاتا ہے شریعت اس پر کوئی حد،دیت یا قصاص طلب نہیں کرتی ،ممتاز قادری کا ردِّ عمل ایمانی غیرت کا تقاضہ تھا اسلام کا مجاہد پابندِ سلاسل ہے اسلام دشمن قوتیں اس کی رہائی میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے ۔ممتاز قادری کا فعل شرعی تقاضوں کے مطابق...

تحفظِ عظمتِ مصطفے

ہماری جدوجہد پاکستان کے استحکام کیلئے ہونی چاہئیے۔حسین لاکھانی عظمتِ مصطفی ٰ کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔جماعتِ اہلسنت کراچی (پ ر) جماعتِ اہلسنت پاکستان کراچی کے ناظم صوفی محمد حسین لاکھانی نے کہا کہ ہماری جدوجہد دینِ مصطفی کی سربلندی اور ملک ِ پاکستان کے استحکام کیلئے ہونی چاہیئے ۔انھوں نے کہا کہ دیانت دار و مخلص افراد ہی بہتر معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں،مایوس ہونے کے بجائے غلطیوں کی اصلاح کرکے اپنے بہتر مستقبل کیلئے کوشش کی جائے۔...

محفلِ نعت و بیان

بسلسلۂ شادی خانہ آبادی محمد عرفان غازیانی قادری ترابی خصوصی خطاب:محققِ اہلسنت مجاہدِ ختمِ نبوت شہبازِ خطابت حضرتِ علامہ نسیم احمد صدیقی نوری مدظلہ العالی خصوصی ثناخوانی:بلبلِ چمنستانِ اعلیٰحضرت مخدوم و محترم الحاج محمد زبیر مکی مدظلہ العالی ودیگر معزز ثناخوانانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم بمقام:حنفیہ حاجیانی ہال عقب حسین ابراہیم اسپورٹس کمپلکس ،نزد رونقِ اسلام اسکول،بلاک ۳ ،رحمانی چوک ،صدیق آباد ،ایف بی ایریا ۔کراچی پاکستان...

محفلِ میلادِ مصطفیٰ اوکھانی میمن بزمِ اہلسنت کی جانب سے

خصوصی خطاب:دعوتِ اسلامی کے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی عبد الحبیب عطاری سلمہ اللہ الباری رونقِ محفل : مفتی محب الرحمٰن محمدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نعت خواں:حافظ طاہر قادری،آصف عطاری (مدنی چینل)،حافظ محمد بلال قادری (نورمسجد) بروز اتوار ۱۳ دسمبر ۲۰۱۵ بعد نمازِ عشاء بمقام:ایچ ای ایف عید گاہ گراؤنڈ حسین آباد ،بلاک ۳ ایف بی ایریا کراچی ،پاکستان...

پانچویں سالانہ میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ریلی

بتاریخ:۲۱ دسمبر بروز پیر بعدنمازِ عشاء فورا تا ۱۱:۴۵ شب آغاز و اختتام : سولجر بازار نمبر ۲ ،نزد نشتر پارک خزائن العرفان مسجد ایم اایل۔ زیرِ قیادت:سربراہِ اہلسنت و جماعت پاکستان، مجاہدِ اہلسنت شیخ الحدیث مفتی محمد عابد مبارک المدنی دامت برکاتہم العالیہ    ...

محفلِ مرحبا یا مصطفی

بتاریخ:۲۰ دسمبر ۲۰۱۵ بروز اتوار بعد نمازِ ظہر (جماعتِ ظہر ۱:۳۰ ) بمقام:جامع میمن مسجد صدیق آباد فیڈرل بی ایریا بلاک نمبر ۳ کراچی پاکستان مفسرِ قرآن:مفتی غلام دستگیر قادری نعت خواں:مولانا محمد سہیل قادری ،محترم ذیشان قادری صاحب،مولانا فرحان قادری،محترم جناب فریس قادری صاحب...

محفلِ قصیدہ بردہ شریف

قصیدہ خواں: حافظ محمد ندیم قادری محمد عفان باوا وسیم رضا قادری پہلی محفل:جامع مسجد احمد رضا پی ۔آئی۔بی کالونی بعد نمازِ عشاء فورا دوسری محفل:جمال نور ہسپتال کے سامنے والی گلی میں دھوراجی کالونی رات ۱۰بجے تیسری محفل:دربارِ مصلح الدین میمن مسجد کھوڑی گارڈن رات ۱۲:۰۰ سے ۲:۰۰ تک چوتھی محفل :جامع مسجد اسماعیل گیگا جمشید روڈ نمبر ۲ رات ۳:۰۰ سے۴:۳۰ تک  ...

محفلِ صبحِ بہاراں

شبِ بیداری ۲۳ دسمبر بروز بدھ رات ۳:۰۰ بجے دعائے خصوصی : ابوالخیر حضرتِ علامہ مولانا محمد الطاف قادری رضوی  (چیئرمین انجمن انوار القادریہ ناظمِ تعلیم و تبلیغ جماعتِ اہلسنت پاکستان) بمقام:جامع مسجد زینب جمشید روڈ نمبر ۲ کراچی پاکستان  ...