ضیائی شخصیات  

حضرت پیر طریقت صاحبزادہ میاں جمیل احمد نقشبندی

حضرت پیر طریقت صاحبزادہ میاں جمیل احمد نقشبندی، شرقپور شریف علیہ الرحمۃ    پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت صاحبزادہ میاں جمیل احمد شرقپوری بن حضرت میاں غلام اللہ، بن حضرت میاں عزیزالدین (قدس سرہما) ۱۳۵۴ھ/ ۱۹۳۵ء میں شرقپور شریف ضلع شیخوپورہ کے مقام پر پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد حضرت میاں غلام اللہ رحمہ اللہ (متوفی ۷؍ربیع الاول ۱۳۷۷ھ/ ۳؍اکتوبر ۱۹۵۷ء) قطب ربانی حضرت میاں شیر محمد رحمہ اللہ (متوفی ۳؍ربیع الاول شریف ۱۳۴۷ھ/ ۲۰ اگست ۱۹۲۸ء) کے چھو...