ضیائی شخصیات  

حضرت علامہ مولانا عبد الحلیم رضوی اشرفی ضیائی

حضرت علامہ مولانا عبد الحلیم رضوی اشرفی ضیائی   فتاوی حلیمیہ و صاحب فتاوی- ایک تعارف خلیفہ مفتی اعظم ہندو قطب مدینہ- حضرت علامہ مولانامفتی محمدعبدالحلیم صدیقی اشرفی رضوی صاحب قبلہ (بانی جامعہ ضیائیہ فیض الرضا،ددری،بہار) کا شمارموجودہ اکابرین اہل سنت میں ہوتاہے۔ آپ کاتعلق بہارکےضلع سیتا مڑھی کےگاؤں- ددری سے ہے، آپ نےابتدائی تعلیم اپنےآبائی گاؤں وضلع میں حاصل کی، پھرحضرت علامہ مفتی احسان علی رضوی محدث مظفرپوری علیہ الرحمہ کی خدمت میں پہنچ ک...