ضیائی شخصیات  

حضرت فاضل شہیر مولانا سیّد حسین الدین شاہ ضیاء راولپنڈی

حضرت فاضل شہیر مولانا سیّد حسین الدین شاہ ضیاء، راولپنڈی   فاضل شہیر حضرت علامہ ابوالخیر سیّد حسین الدین شاہ ضیاء بن استاذ العلماء حضرت علامہ سیّد ضیاء الدین شاہ رحمہ اللہ ۱۹۳۳ء میں موضع سلطان پور ضلع اٹک (علاقہ حسن ابدال) کے ایک علمی و روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے فارسی کی مروجہ کتب سکندر نامہ تک اپنے عم مکرم حضرت مولانا سید حسن شاہد رحمہ اللہ سے پڑھیں۔ قرآن پاک حافظ محمد صدیق (دربار شریف) اور مولانا حافظ عبدالغفور حال مہتمم جامعہ غوث...

شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا حافظ محمد احسان الحق قادری

شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا حافظ محمد احسان الحق قادری، فیصل آباد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  شاہسوار تدریس علامہ ابوالبیان[۱] مولانا حافظ احسان الحق قادری رضوی بن مولانا نصیر احمد علیہ الرحمہ بمقام شمس آباد ضلع کیمبل پور (اب اٹک) اعوان خاندان کے ایک علمی و روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ [۱۔حضرت محدثِ اعظم مولانا محمد سردار احمد رحمہ اللہ نے ایک جلسہ میں آپ کی تقریر سن کر فرمایا کہ ہمارے مولانا ’’ابوالبیان‘‘ ہیں۔] آپ کے داد...

علامہ محمد موسی امرتسری

حکیم ِاہل ِسنت حکیم محمد موسیٰ امرتسری رحمۃ اللہ علیہ اے حکیم اہلِ سنت موسٰی طورِ رضاتیری بزمِ علم تھی یا جلوۂ نور ِرضا ولادت و خاندان:             ہندوستان کی مردم خیزآباد یوں میں پنجاب کا ایک تاریخی شہرامر تسر بھی ہے۔ تقسیم ہند سے قبل یہ شہر اہلِ علم و دانش کی جو لانگاہ اور اہل عشق و عرفان کا مرکزِ فیضان تھا۔ اس کی خاک سے ایک سے بڑھکر ا یک یگانۂ روزگار اور کج کلاہان فکر و فن اٹھے اس شہر...

حضرت فاضل جلیل علامہ مفتی غلام سرور قادری

حضرت فاضل جلیل علامہ مفتی غلام سرور قادری لاہور رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ماہر علوم عقلیہ و نقلیہ حضرت علامہ مولانا ابو سعید محمد غلام سرور قادری بن جناب خدا بخش بن محمد موسیٰ لَلُّو بن محمد جوہر ۱۲۵۹ھ/۱۰؍ اکتوبر ۱۹۳۹ء کو موضع کچی لعل علاقہ سیت پور تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباؤ اجداد وادئ لو لو مقبوضہ کشمیر کے باشندے تھے۔ جب حضرت شیر شاہ سیّد جلال الدین سرخ بخاری علیہ الرحمۃ خلیفۂ مجاز حضرت بہاؤالدین زکریا رحمہ اللہ تبلیغ...