ضیائی شخصیات  

شاہ محمد محی الدین بدایونی

حضرت مولانا شاہ محمد محی الدین بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:شاہ محمد محی الدین ۔بدایوں کی نسبت سے "بدایونی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا شاہ محمد محی الدین بدایونی  بن سیف اللہ المسلول شاہ فضلِ رسول بدایونی  بن شاہ عبدالمجیدبدایونی ۔(علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت:  بروز ہفتہ،17/صفرالمظفر1243ھ،بمطابق 8/ستمبر1827ء کو پیداہوئے۔"مظہرِ محمود"تاریخی نام ہے۔ تحصیلِ علم: تمام علومِ نقلیہ وعقلیہ کی تحصیل وتکمیل ...