حضرت سید شاہ میر گیلانی
حضرت سید شاہ میر گیلانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حسن۔کنیت: ابوعبداللہ ،ابومحمد۔لقب: جمال الدین،سلطان المشائخ۔مشہورنام:سید شاہ میر گیلانی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: سید شاہ میر گیلانی بن حضرت سید ابو الحسن علی گیلانی بن سید مسعود گیلانی بن سید ابو العباس احمد گیلانی بن سید صفی الدین گیلانی بن سید عبد الوہاب گیلانی بن سیدنا غوث اعظم عبدالقادر گیلانی۔(رضی اللہ عنہم اجمعین) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت676ھ،بمطابق 1278ء کو "حلب"شام می...