ضیائی شخصیات  

شیخ الاسلام امام ابو الحسن دارقطنی

شیخ الاسلام امام ابو الحسن دارقطنی رضی اللہ عنہ نام ونسب: اسم گرامی علی، کنیت ابو الحسن۔لقب:شیخ الاسلام،امام الحدیث،حافظ الحدیث۔ سلسلۂ نسب یہ ہے: علی بن عمر احمد بن مہدی بن مسعود بن نعمان بن دینار بن عبداللہ بغدادی دارقطنی۔ آپ کا مولد و مسکن  بغداد معلیٰ کا محلہ "دار قطن" ہے جس کی طرف نسب کرتے ہوئے دار قطنی کہلائے۔ تاریخِ ولادت: چوتھی صدی ہجری کا آغاز ہوچکا تھا۔ دنیائے اسلام کی عظیم علمی شخصیتیں رخصت ہوچکی تھیں۔ علمی محفلیں بے نور ہوگئی ایسے...

حضرت علامہ مفتی محمد منیر احمد قادری

حضرت علامہ مفتی محمد منیر احمد قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ مفتی محمد منیر احمد قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (رہنما ا ہلسنت و جماعت و  سینٹرل جیل مسجد کے خطیب) بروز پیر ۱۱ ذوالقعدۃ ۱۴۳۷ہجری بمطابق ۱۵ اگست ۲۰۱۶ء  بلدیہ ٹاؤن حب ریور روڈ پر حادثے میں شہید ہوگئے  ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون...

درویش اہلسنت رہبر شریعت مناظر اسلام شیخ الحدیث حضرت علامہ پیر سید مراتب علی شاہ سیالوی

درویش اہلسنت رہبر شریعت مناظر اسلام شیخ الحدیث  حضرت علامہ پیر سید مراتب علی شاہ سیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ( سجادہ نشین، سلسلہ عالیہ سہلوکی شریف،ضلع گجرانوالہ) درویش اہلسنت رہبر شریعت مناظر اسلام شیخ الحدیث حضرت علامہ پیر سید مراتب علی شاہ سیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ( سجادہ نشین، سلسلہ عالیہ سہلوکی شریف،ضلع گجرانوالہ)  بروز منگل ۱۲ ذوالقعدۃ ۱۴۳۷ ہجری بمطابق ۱۶ اگست ۲۰۱۶ ء رضائے الہی سے انتقال فرماگئے۔ ِانا للہ وانا الیہ راجعون...

سلطان الاولیاءحضرت خواجہ پیر نظیر احمد موہڑوی

سلطان الاولیاءحضرت خواجہ پیر نظیر احمد موہڑوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ  حضرت خواجہ قاسم نقشبندی موہڑوی کے فرزندِارجمنداورجانشین  ہیں۔ سیرت وخصائص:  آغوشِ پدری میں قلب و نظر کی کایا پلٹنے کے گرُسیکھنے کے بعد اور علومِ دینیہ مقتدر علماءسے حاصل کرنے کے بعد آپ  اشاعتِ اسلام میں متحرک ہوگئے۔ وصال سے قبل ہی حضرت خواجہ قاسم نقشبندی موہڑوی نے آپ کو بلا کر فرمایا کہ آپ دنیا کی حکومت کے لئے نہیں۔ بلکہ قلوب پر حکمرانی کے لئے بارگاہِ ...

حضرت مولانا ابو یزید جلال الدین پورانی

حضرت مولانا ابو یزید جلال الدین پورانی علیہ الرحمۃ           آپ نے علوم شرعیہ حاصل کیے تھے اور شریعت کی رعایت اور سنت کی متابعت سے مقابلہ عالیہ تک پہنچے تھے۔آپ اکثر اوقات وظائف شرعی کو ادا کر کے مسلمانوں کی ضرورت کو پورا کرتے تھے۔جو شخص کسی مطلب میں آپ کی طرف رجوع کرتا ،حتی الامکان اس میں سعی فرماتے اور اس کو پورا کرنے کے لیے جس دنیادار کی طرف جاان مناسب ہوتا،آپ خود جاتے۔جو وعظ و نصیحت آپ کی زبان ...

حضرت مولانا جلال الدین محمود زاہد مرغابی

حضرت مولانا جلال الدین محمود زاہد مرغابی علیہ الرحمۃ           آپ بھی علوم ظاہری میں مولانا نظام الدین ہروی کے شاگرد ہیں اور شریعت کے عمل اور سنت کی متابعت کی وجہ سے اس طریق سے کامل حصہ اور پورا نصیب پایا تھا۔تقویٰ اور پرہیزگاری میں بڑی سعی کرتے تھے۔کہتے ہیں کہ ان کے کاشتکار نے زمینداری کے ایک اوزار کو کہ وقف کرچکے تھے۔ان کی کھیت میں استعمال کیا۔جب آپ نے اس پر اطلاع پائی تو اس کھیت کے پیداوار کو نہ ل...

مولانا گل محمد ابڑو

مولانا گل محمد ابڑو  مولانا گل محمد بن میاں عبدالستار ابڑو ، گوٹھ ملا ابڑا، اسٹیشن مشوری شریف ضلع لاڑکانہ میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : اس وقت کی عظیم دینی درسگاہ دارالفیض سونہ جتوئی میں سرتاج الفقہاء حضرت علامہ مفتی ابوالفیض غلام عمر جتوئی قادری قدس سرہ سے اکتساب فیض کیا اور وہیں سے فارغ التحصیل ہوئے۔ درس و تدریس : پوری زندگی شادی نہیں کی مجرد رہے اور تاحیات درس و تدریس کے ذریعہ علم کی روشنی پھیلاتے رہے ، علم کے پیاسوں کی پیاس بجھاتے رہے ...