ضیائی شخصیات  

شیخ الادب حضرت مولانا تاج محمد آریجوی

شیخ الادب مولانا تاج محمد آریجوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا تاج محمد۔لقب: شیخ الادب۔والد کااسم گرامی:میر خان کھوکھر۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1323ھ مطابق 1905ء کو  گوٹھ’’خیر محمد آریجہ‘‘تحصیل ڈوکری ضلع لاڑکانہ سندھ پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:  ابتدائی تعلیم خلیفہ اللہ رکھیہ میر بحر اور خلیفہ خدا بخش میر بحر سے حاصل کی۔ تحصیل قمبر (ضلع لاڑکانہ) کے گوٹھ ٹھوڑھو میں مولانا کریم داد چانڈی...