ضیائی شخصیات  

حضرت محمد ٹھٹھوی

حضرت محمد ٹھٹھوی علامہ  علیہ الرحمۃ           علامہ محمد ٹھٹھوی بن ملا یوسف ٹھٹھوی کامل ولی تھے، آپ ٹھٹھہ میں نواب نور جہاں بیگم  کے دربار میں جہانگیری کے اوائل میں تشریف لائے، نور جہاں کے بھائی نواب اعتماد الدولہ آصف جاہ نے آپ کی شاگردی کا شرف حاصل کیا، تحفۃ الکرام میں آپ کو ملا محمد جہانگیری کے نام سے یاد کیا گیا ہے۔ شیخ فرید بکھری نے آپ کو ثانی غزالی قرار دیا ہے فرماتے ہیں۔   &nb...

حضرت مولانا امام الدین سیالکوٹی نقشبندی رائے پوری

حضرت مولانا امام الدین سیالکوٹی نقشبندی رائے پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           یہ طریقت حضرت مولانا امام الدین ابن مولانا کرم الٰہی ( قدس سرہما غالباً ۳۰۴ ، ۱۲۸۳ھ/۱۸۶۷ میں چک عادل ، ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم والد ماجد سے حاصل کی پر مختلف افاضل سے استفا دہ کرتے ہوئے فقیہ اعظم مولانا محمد شریف خلیفۂ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی قدس سرہما کی خدمت میں کوٹلی لوہارں حاضر ہو کر جملہ علو...