ضیائی شخصیات  

حضرت علامہ مولانا جمیل احمد صاحب

حضرت علامہ مولانا جمیل احمد صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم۲۲ رمضان المبارک ۱۴۳۷ھ بمطابق ۲۷ جون۲۰۱۶،  موریشس کے نامور عالم دین حضرت مولانا جمیل احمد صاحب راہیٔ ملک عدم ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعونموصوف حددرجہ متحرک وفعال تھے آپ کا تعلیمی شجرہ ہندوستان کی مشہور ومعروف درس گاہ جامعہ اشرفیہ مبارکپور اعظم گڑھ سے ملتا ہے جہاں آپ نے دورہ حدیث کی تکمیل کی۔موریشش میں مسلم پرسنل کے تحفظ میں مولانا نے اہم کردار ادا کیااس کے علاوہ...