ضیائی شخصیات  

حضرت مولانا سید اخلاص حسین پھپھوندوی

حضرت مولانا سید اخلاص حسین پھپھوندوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا سید اخلاص حسین۔پھپھوند  علاقے کی نسبت سے ’’پھپھوندوی‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت مولانا سید اخلاص حسین پھپھوندوی  بن  سید انوار  حسین  بن سید غالب حسین۔علیہم الرحمۃ۔خاندانی تعلق قطب المشائخ حضر ت خواجہ ابو یوسف چشتی علیہ الرحمہ سےہے۔مولانا خواجہ سید عبدالصمد ابدال  علیہ الرحمہ آپ کےبرادر عم زاد اور&rsquo...

حضرت ملا حامد قادری

حضرت ملّا حامد قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جامع علومِ ظاہر و باطن اور واقفِ رموز طریقت و حقیقت تھے۔ قرآن خوانی میں اپنا ثانی نہ رکھتے تھے۔ شروع شروع میں حضرت شیخ محمد میاں میر﷫  کے فضل و کمال کے منکر تھے۔ پھر ان کی روحانی کشش سے حاضرِ خدمت ہوکر حلقۂ ارادت میں داخل ہوئے اور سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر عبادت و ریاضت میں ہمہ تن مشغول ہوگئے اور کمالاتِ ولایت بڑی جلد حاصل کرلیے۔ تھوڑی ہی مدت میں عالمِ ملکوت کے اسرار و رموز آپ پر منکشف ہوگئے۔ ۱۷؍ رمضان ۱۰...