ضیائی شخصیات  

حضرت مولانا حکیم عبد الماجد بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ

حضرت مولانا حکیم عبد الماجد بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ  مولانا شاہ عبد الماجد قادری بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ کی کیف بار اور ولولہ انگیز خوش خطابت سے معمور تقریری وموعظہ کی یاد دلوں میں اب بھی باقی ہے، آپ بد ایوں کے مشہور عثمانی خاندان کے گوہر شب چراغ تھے، 4؍شعبان المکرم 1204ھ میں ولادت ہوئی، تاج الفحول مولانا شاہ محب رسول عبد القادر بد ایونی قدس سرہٗ کے زیر سایہ تربیت اور پرورش پائی، حضرت مولانا الحاج شاہ عبدالمجید قادری مقتدری اور مولانا مفتی ...

مولانا ابو الشاہ محمد عبد القادرشہید

مولانا ابو الشاہ محمد عبد القادرشہید رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا محمد عبد القادر شہید رحمۃ اللہ علیہ۔کنیت: ابوالشاہ۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:مولانا الحاج ابو الشاہ محمد عبد القادر بن مولانا علامہ حکیم غلام محی الدین بن حضرت علامہ مولانا مفتی عبد الرحیم (تلمیذ ارشد  اعلی حضرت امام احمد رضا خان  بریلوی )۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔ تاریخِ ولادت: 27/رجب المرجب1340ھ،مطابق 27/مارچ 1922ء کو مدینۃ الاولیاء احمد آباد شریف میں پیدا ہوئے ...

حضرت ابو سعید اعرابی

حضرت ابو سعید اعرابی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  احمد بن محمد بصری نام تھا، زندگی کا زیادہ حصہ مکہ مکرمہ میں گزارا، علوم فقہ و حدیث تفسیر کے عالم تھے، علوم باطنی میں ماہر تھے، آپ کی بہت سے تصانیف یادگار زمانہ ہیں، حضرت جنید اور شبلی عمرو بن عثمان، ابوالحسن نوری رحمۃ اللہ علیہم سے صحبت رکھتے تھے۔آپ کی وفات ۳۴۰ھ میں ہوئی تھی۔ چونکہ ا ز لطف خدائے ذوالجلالسرورا سالِ وصالش از خرداز جہاں در جنت آمد بو سعیدگشت پیدا احمد اسعد بو سعید۳۴۰ھ(خزینۃ الاصفیاء)...