ضیائی شخصیات  

حضرت شیخ نجیب الدین بن برغش شیرازی

حضرت شیخ نجیب الدین بن برغش شیرازی علیہ الرحمۃ           آپ عالم اورعارف سرچشمہ علوم و معارف تھے۔آپ کی والد بڑے امین سوداگر اور بڑے غنی تھے۔شام سے شیراز میں آئے تھےاور وہیں عیال دار متوطن ہوگئے تھے۔ایک رات خواب میں دیکھا کہ امیرالمومنین علی ؓ آپ کے سامنے کھانا لائے ہیں اور ان کے ساتھ کھایا۔ان کو خوشخبری دیتے ہیں کہ حق سبحانہ تعالی کو فرزند صالح نجیب عنایت کرے گا۔جب وہ فرزند پیدا ہوا تو اس کا نام عل...

حضرت شیخ عبداللطیف قادری سہروردی کشمیری

حضرت شیخ عبداللطیف قادری سہروردی کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عالم باعمل صوفی کامل اور عارف خدا تھے آپ شیخ اسماعیل انبور، سبلی سے نسبت رکھتے تھے۔ آپ سے بے اختیار کشف و کرامات ظہور میں آتیں تھیں۔ لقمہ حلال کی تلاش میں رہتے جہاں کہیں رزق مشکوک ہوتا۔ آپ کو غیب سے اطلاع ہوجایا کرتی تھی۔ آپ طعام سے ہاتھ کھینچ لیتے تھے۔ حضرت خواجہ ابوالفتح قلی جو مولانا حیدر علامہ سے نسبت رکھتے تھے آپ کے خاص دوست  تھے سلسلہ کبرویہ اور سہروردیہ کے فوائد سے بہرہ ور...