ضیائی شخصیات  

حضرت مولانا رفعت علی قادری

حضرت مولانا رفعت علی قادری  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  مولانا محمد رفعت علی قادری بن نظر علی قادری علی گڑھ (یو ۔ پی ، انڈیا) کو ۱۹۱۴ء میں تولد ہوئے ۔ (آپ کے پاسپورٹ میں اسی طرح نام لکھا ہوا ہے ) تعلیم و تربیت :  مدرسہ حافظیہ سعیدیہ دادوں ، علی گڑھ میں ابتدائی تعلیم اور قرآن مجید حفظ کی دولت حاصل کی ۔ اس کے بعد کہاں تعلیم حاصل کی ؟ یا پھر اسی مادر علمی میں تحصیل کی تفصیل کا پتہ نہیں چل سکا۔ پاکستان میں قیام : ۱۹۵۰ کو علی گڑھ سے کراچی ...

مناظرِ اسلام حضرت مولانا پیر غلام مجدد سرہندی

مناظرِ اسلام حضرت مولانا پیر غلام مجدد سرہندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا پیر غلام مجددین پیر ضیاء معصوم جان سر ہندی مجددی فاروقی ۱۳۲۰ھ کو شکار پور ( سندھ ) میں تولد ہوئے ۔ آپ کے والد ماجد نے ریلوے اسٹیشن شکار پور کے قریب ۱۹۱۷ء کو مدرسہ انوارالعلوم مجدد یہ قائم کیا تھا۔ پیر غلام مجدد سر ہندی بعد فراغت اس مدرسہ کے مدرس و مہتمم مقرر ہوئے۔تعلیم و تربیت:شکار پور میں ابتدائی تعلیم والد ماجد سے حاصل کی۔ انہی کی سر پرستی میں حضرت علامہ محمد ہاشم انصار...

حضرت سید محی الدین مسعود گیلانی رضی اللہ عنہ

حضرت سید محی الدین مسعود گیلانی رضی اللہ عنہ اوصافِ جمیلہ آپ سید الاولیا، سلطان الاصفیا، غوث المحققین، قطب المدققین، سراج العابدین، زَین العارفین، پیشوائے اہلِ طریقت، مقتدائے اصحابِ حقیقت، جمال المشائخ و العلماء تھے۔ حضرت سید ابو العباس ابو المسعود احمد گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند یگانہ و مرید و خلیفہ اعظم اور سجادہ نشین تھے۔ نام و لقبآپ کا نام نامی مسعود [۱] [۱۔ رسالہ الامجاز قلمی نسخہ الف ص ۶۔ بحر السرائر قلمی۔ شجرۃ الانوار ق...