حضرت سردار شاہد صاحب سید
حضرت سردار شاہد صاحب سید ف۔۱۳۵۱ھ عالم فاضل جامع کمالات صوری و معنوی حضرت سید سردار شاہ صاحب حضرت حافظ عبداللہ بھر چونڈوی کے خلفاء میں سے تھے،آپ کی ولادت گڑھی اختیار خان میں ہوئی اپ خاندان سادات میں بخاری قطبی کہلاتے تھے، درس نظامی کی تکمیل اپنے شہر میں کی دورہ حدیث شریف اور فصوص الحکم مدینہ منورہ میں مولانامحمد عبدالباقی لکھنؤی ثم المدنی سے پڑھا آپ کی مجلس میں جو بیٹھ جاتا اٹھنا بھول جا...