حضرت علی بخش سید جیلانی قادری
حضرت علی بخش سید جیلانی قادری علیہ الرحمۃ حضرت سید علی بخش شاہ جیلانی قادری ، حضرت سید علی اکبر جیلانی قادری کے چھوتے فرزند اور فتح محمد شاہ جیلانی قادری کے پوتے اور سخی بچل شاہ جیلانی کے برادر اصغر ہیں۔ آپ ہمیشہ کھانے میں پانی ملاکر اس کو بے بنا کر استعمال کیا کرتے تھے۔ آپ کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ جب آپ کا وصال ہوا تو قدرتی طور پر آسمان سے سفید بڑے بڑے پرندے نمودار ہوئے ...