حضرت فقیہ ابواللیث سمرقندی
حضرت فقیہ ابواللیث سمرقندی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:نصر بن محمد۔کنیت:ابواللیث۔لقب:الفقیہ الحنفی،اورامام الھدیٰ ہے۔فقیہ ابواللیث سمرقندی سےہی معروف عام وخاص ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: فقیہ ابواللیث نصر بن محمدبن احمد بن ابراہیم ۔علیہم الرحمہ۔آپ کےوالداپنےوقت کےعظیم فقیہ تھے۔ تاریخ ِولادت: امام ابواللیث سمرقندی علیہ الرحمہ ازبکستان کےمشہورشہر"سمرقند"میں پیداہوئے۔ تحصیل علم:آپ نےکئی جیداساتذہ ومشائخ سے علمی استفادہ کیا۔جن سےس...